Billi cover art

Paroles

بلی میں نے پالی ہے،
سر سے دم تک کالی ہے۔
آنکھیں اس کی چمکیلی ہیں،
کیسی نیلی نیلی ہیں۔
بستر پر چڑھ جاتی ہے،
ساتھ میرے سو جاتی ہے۔
جب میں اس کو پاس بلاؤں،
پیار سے اُس کو میں سمجھاؤں۔
دھیرے سے وہ کہتی ہے،
میاؤں… میاؤں